اسلام آباد: عمران خان 121 مقدمات میں لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے ، عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماﺅں پر 121 مقدمات کے اندراج کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی ۔جسٹس علی باقر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی پٹیشن اچھی لکھی ہے ۔پٹیشن میں زیادہ حصہ پی ٹی آئی کی کارکردگی کا ہے ، پٹیشن میں قانونی نکات ڈھونڈنے میں مشکل ہوئی ہے ۔
121 مقدمات ، عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش

121 مقدمات ، عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش