11 ماہ کا ننھا بچہ اس سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار دنیا Roze News
دنیا

11 ماہ کا ننھا بچہ اس سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار

11 ماہ کا ننھا بچہ اس سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار

11 ماہ کا ننھا بچہ اس سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار

اپنے والدین کیساتھ حج کیلئے آنیوالے 11 ماہ کے بچے کو رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار دیاجارہاہے۔بچے کا تعلق کس ملک سے ہے اس حوالے سے کوئی معلومات نہیں دی گئیں دوسری جانب سعودی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال حج میں اٹھارہ لاکھ 45 ہزار 45 افراد نے شرکت کی ۔سعودی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال حاجیوں کی تعداد میں نو لاکھ 26 ہزار کا اضافہ ہوا۔سعودی اداکارہ شماریات نے یہ بھی بتای ہے کہ دنیا بھر سے 16 لاکھ 60 ہزار 915 عازمین حج سعود ی عرب آئے جبکہ مملکت سے 1 لاکھ 84 ہزار 130 افراد نے حج ادا کیا ۔

Exit mobile version