سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یوم مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی ۔یوم مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیاجائےگا۔
یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری