یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا، پینٹاگون کی تحقیقات شروع دنیا Roze News
دنیا

یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا، پینٹاگون کی تحقیقات شروع

یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا، پینٹاگون کی تحقیقات شروع

یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا، پینٹاگون کی تحقیقات شروع

یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا ہونے پر پینٹا گون نے تحقیقات شروع کردیں ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور نیٹو کا یوکرین جنگ سے متعلق خفیہ منصوبہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردیاگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکی منصوبے میں روس پرحملے کیلئے یوکرین کو مسلح کرنے سے متعلق معلومات شامل ہیں ۔خبر رساں اداروں کے مطابق جنگی منصوبے میں یوکرینیوں کی غیر معمولی اموات کا بھی ذکر کیاگیا ہے ۔خفیہ دستاویز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین کی 12 میں سے 9 بریگیڈ امریکا نے مسلح کیں

Exit mobile version