کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہ رخ خان کا جھومے جو پٹھان پر رقص انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہ رخ خان کا جھومے جو پٹھان پر رقص

کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہ رخ خان کا جھومے جو پٹھان پر رقص

کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہ رخ خان کا جھومے جو پٹھان پر رقص

کلکتہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہ رخ خان نے اپنی فلم کے گانے جھومے جو پٹھان پر قص کیا۔انہوں نے اسٹیڈیم میں آنیوالے اپنے مداحوں سے ہاتھ ہلا کر محبت کا اظہار کیاشاہ رح خان کی نئی فلم پٹھان نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی ساکھ کو بحال کیا ہےجس پر جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری سبقت لے جارہی تھی فلم کے مکالمے کرتب بازی ، گیت ، اور ہر عنصر کو شائقین نے بے حد پسند کیا۔

Exit mobile version