یونان کشتی حادثے کے شکار افراد کے خاندان کی معاونت کا اعلان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

یونان کشتی حادثے کے شکار افراد کے خاندان کی معاونت کا اعلان

یونان کشتی حادثے کے شکار افراد کے خاندان کی معاونت کا اعلان

یونان کشتی حادثے کے شکار افراد کے خاندان کی معاونت کا اعلان

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کریگی۔یونان میں کشتی حادثہ میں ہونیوالی اموات بہت بڑا سانحہ ہے ملک بھر کے عوام اپنے بھائیوں کی دیار غیر میں اموات پر سوگوار ہیں ۔آج پاکستان بھر میں اس سانحہ پر قومی سطح پر سوگ منایا جارہاہے ، انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں ۔رانا ثنا کا کہنا ہے کہ درندہ صفت انسانی اسمگلروں کیخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے حرکت میں آچکا ہے لاہور اور کراچی میں اس سلسلہ میں گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں ۔

Exit mobile version