تازہ ترین

یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے ، ملک بھر میں عام تعطیل

یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے ، ملک بھر میں عام تعطیل

ملک بھر میں آج یوم تکبیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، 28 مئی کو شہر شہر تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔28 مئی کو ملک میں یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس دن پاکستان نے چاغی کے مقام پر یکے بعد دیگرے 5 کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔ پہلی ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان نے 7 ممالک کی فہرست میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔ نواز شریف کے دور حکومت میں پاکستان نے 14 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا بھرپور جواب دیا۔ایٹمی دھماکوں نے ملک دشمن قوتوں کو واضح پیغام دیا۔وزیراعظم نے آج یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے، جب کہ تعلیمی اداروں اور بینکوں میں بھی چھٹی ہوگی۔ کئے گئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image