سینیٹ الیکشن مبینہ دھاندلی کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بارپھر موخر سینیٹ الیکشن مبینہ دھاندلی کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بارپھر موخر ہوگئی ، اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔جج امید علی بلوچ نے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی فہم خان اور کیپٹن (ر)جمیل کی عدم حاضری پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ۔عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے بھی ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔مقامی عدالت نے پولیس کوتینوں ملزمان کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔
معیشت و تجارت
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- by web_desk
- جون 16, 2023
- 0 Comments
- 768 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this