تازہ ترین دنیا

ہم لبنان دھماکوں میں ملوث نہیں، امریکا کا اعلان

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافے پر امریکا کا ردعمل

 

واشنگٹن:غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاس کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا لبنان میں سائبر حملوں میں ملوث نہیں ہے، اور اب بھی یقین ہے کہ لبنان کے ساتھ مسئلہ سفارتی کوششوں سے حل کیا جائے گا، مشرق وسطی میں ہونے والے سائبر حملوں کا حل لبنان کے ساتھ ہے۔ مشرقی بحران اب فوجی آپریشن میں نہیں۔وائٹ ہاس کے ترجمان نے مزید کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ سائبر حملوں کا جنگ بندی مذاکرات پر کیا اثر پڑے گا۔جان کربی نے لبنان دھماکوں کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مشرق وسطی میں کشیدگی نہیں چاہتے اور ایک نئے محاذ کو کھولنے سے روکنے کے لیے پیچیدہ سفارتی عمل سے گزر رہے ہیں۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image