انٹرٹینمنٹ

ہمایوں سعید کے گھر عید الاضحی پر سجی دوستوں یاروں کی محفل

ہمایوں سعید کے گھر عید الاضحی پر سجی دوستوں یاروں کی محفل

عید گزر گئی لیکن عید کی دعوتوں کا سلسلہ ابھی جاری ہے ، پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنے گھر میں ہونیوالی شوبز ستاروں سے سجی بقر عید کی دعوت کی تصویری جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں ۔ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ ثمینہ ہمایوں سعید کی مہمان نواز شوبز انڈسٹری میں خاص مشہور ہے ، انہیں جب بھی موقع ملتا ہے اپنے خاندان اور دوستوں کو اکٹھا کرتے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image