ہماری لڑائی ملک کا خزانہ لوٹ کر باہر جانیوالوں سے ہے، شیخ رشید احمد پاکستان Roze News
پاکستان

ہماری لڑائی ملک کا خزانہ لوٹ کر باہر جانیوالوں سے ہے، شیخ رشید احمد

ہماری لڑائی ملک کا خزانہ لوٹ کر باہر جانیوالوں سے ہے، شیخ رشید احمد

ہماری لڑائی ملک کا خزانہ لوٹ کر باہر جانیوالوں سے ہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہاہے کہ ہماری لڑائی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے نہیں ملک کا خزانہ لوٹ کر باہر جانیوالوں کیخلاف ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا ہے کہ اصل خوف عمران خان کی مقبولیت ہے، باقی سب بہانے ہیں، انگریز نے 1940 میں مینار پارکستان پر پابندی نہیں لائی ان کے ایجنٹوں نے نہ صرف کنٹینر بلکہ سارے راستے سیل کردیئے، اس کے باوجود میلوں سفر کر کے لوگ جلسہ گاہ پہنچے سابق وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ادھار تیل کی سہولت آٹھ ماہ میں ہی ختم کردی ہے یو اے ای منہ نہیں لگا رہا، شدید معاشی بحران دوازے پر آگیا ہے جو یہ سوچ رہے ہیں کہ ہم سب ٹھیک کرلیں گے وہ لک کو خانہ جنگی کی طرف لیکر جارہے ہیں

Exit mobile version