ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار صحت Roze News
صحت

ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار

ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار

ہر تین میں سے ایک بچہ بینائی کے مسائل کا شکار

واشنگٹن :محققین کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈان کا آنکھوں کی بینائی پر منفی اثر پڑا ہے کیونکہ بچے زیادہ وقت اسکرین پر اور کم وقت باہر گزارتے تھے۔تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کم نظری یا مایوپیا، ایک بڑھتی ہوئی عالمی صحت سے متعلقہ تشویش ہے جو 2050تک مزید لاکھوں بچوں کو متاثر کرنے والی ہے۔ اس کی شرح ایشیا میں سب سے زیادہ ہے جس میں جاپان میں 85% بچے اور جنوبی کوریا میں 73% بچے شامل ہیں جبکہ چین اور روس میں 40% سے زیادہ متاثر ہیں۔

Exit mobile version