سندھ کے گورنر ہاس میں 20 ہزار کرکٹ شائقین کے لیے میچ کو بڑی اسکرین پر دکھانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ لوگ پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے گورنر ہاس آئے تھے۔ شہریوں کے لیے ریفریشمنٹ کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔میچ دکھانے کے لیے گورنر ہاس میں 3 بڑی اسکرینیں لگائی گئی ہیں جب کہ 5 ہزار جھنڈے بھی تیار ہیں۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ امید ہے پاکستانی ٹیم آج بھارت کے خلاف جان کی بازی ہارے گی، قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں۔
گورنر ہائوس سندھ میں بڑی اسکرین پر پاک ، بھارت میچ دکھانے کا انتظام

گورنر ہائوس سندھ میں بڑی اسکرین پر پاک ، بھارت میچ دکھانے کا انتظام