گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو مناظرے کاچیلنج پاکستان Roze News
پاکستان

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو مناظرے کاچیلنج

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو مناظرے کاچیلنج

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو مناظرے کاچیلنج

گورنر کے پی نے وزیراعلی کو مناظرے کا چیلنج دیا۔گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور جس چینل کو پسند کریں مجھ سے ڈیبیٹ کریں، جس طرح وہ ہائی ویز سے بھاگتے ہیں اسی طرح ڈیبیٹس سے بھی بھاگیں گے، علی امین گنڈا پور کو نوکری دلانے کے لیے۔ وہ ایسی باتیں کرتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا عقل سے بات کریں، علی امین گنڈا پور سے کہوں گا کہ کھیتوں میں ناچتے گھوڑے نہیں دوڑتے، علی امین گنڈا پور بتائیں کہ ان کے والد کو فوج سے ریٹائر ہونے پر کیوں مجبور کیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ انہوں نے علی امین گنڈا پور کو صوبے کی ترقی کے لیے مل بیٹھنے کی پیشکش کی۔

Exit mobile version