گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، دوافسر اور ایک جوان شہید تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، دوافسر اور ایک جوان شہید

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، دوافسر اور ایک جوان شہید

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، دوافسر اور ایک جوان شہید

گوادر میں پاک بحریہ کاہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے سے دو افسران سمیت 3 جوان شہید ہوگئے ۔ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا ، ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہواحادثے کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیاگیاہے۔

Exit mobile version