گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا ، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائیگا۔سیکریٹری اسمبلی عبدالرازاق کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق اجلاس اسپیکر نذر احمد ایڈووکیٹ کی صدارت میں ہوگا۔ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی آ ج دن 12 بجے تک اسمبلی سیکریٹری میں وصول کیے جائینگے ۔کاغذات کی چانچ پڑتال دوپہر ایک بجے ہوگی ، جبکہ ڈپٹی اسپیکر کا انتخابات سہ پہر تین بجے عمل میں لایا جائیگا ووٹوں کی گنتی مکمل ہوتے ہی نتیجے کا اعلان کردیا جائیگا۔
گلگت بلتستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

گلگت بلتستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا