گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی پاکستان Roze News
پاکستان

گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی

گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی

گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی

کوئٹہ میں طویل عرصے سے تعطل کا شکار گرین بس آج سے شہر کی سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دے گی۔گرین بس سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان سے ایئرپورٹ روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی تک چلے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بس منصوبے کا افتتاح عام شہری کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ بس سے متوسط طبقے کو سفر کی بہتر سہولت ملے گی۔

Exit mobile version