کے پی میں بڑی جماعتوں کے زیادہ تر حلقوں میں امیدوار نہیں ہیں پاکستان Roze News
پاکستان

کے پی میں بڑی جماعتوں کے زیادہ تر حلقوں میں امیدوار نہیں ہیں

کے پی میں بڑی جماعتوں کے زیادہ تر حلقوں میں امیدوار نہیں ہیں

کے پی میں بڑی جماعتوں کے زیادہ تر حلقوں میں امیدوار نہیں ہیں

کے پی میں بڑی جماعتوں کے زیادہ تر حلقوں میں امیدوار نہیں ہیں۔خیبرپختونخوا کی چار بڑی سیاسی جماعتیں بیشتر حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے نہیں کر سکیں۔خیبرپختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 20 صوبائی حلقوں کے لیے امیدوار کھڑا نہیں کیا۔اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی نے 14 صوبائی حلقوں میں کسی کو ٹکٹ جاری نہیں کیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 10 صوبائی حلقوں میں امیدوار کھڑے نہیں کیے جب کہ جے یو آئی نے 5 حلقوں پر امیدوار کھڑے نہیں کیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز 65 حلقوں میں امیدوار کھڑے نہیں کر سکے۔

Exit mobile version