جرائم

کچے میں آپریشن ، پولیس گولی ، ڈاکو راکٹ لانچر چلارہے ہیں

کچے میں آپریشن ، پولیس گولی ، ڈاکو راکٹ لانچر چلارہے ہیں

رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوﺅں کیخلاف جاری آپریشن کا آج گیارہویں روز ہے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس گولی اور ڈاکو راکٹ لانچر استعمال کررہے ہیں ۔پولیس کے ترجمان کے مطابق قابل سکھیانی کے علاقے کا محاصر ہ کرکے ڈاﺅں کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے اب تک3 ڈاکو ہلاک ، اٹھارہ گرفتار کے جاچکے ہیں جبکہ بھاری اسلحہ برآمد کرچکے ہیں ۔پولیس کا کہا ہے کہ سکھیانی گینگ کی جانب سے سخت مذاحمت کا سامنا ہے ۔ڈی پی او مہر ناصر سیال کے مطابق پولیس کی جانب سے ڈاکوﺅں کے خفیہ ٹھکانوں پر بھرپور کارروائی جاری ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image