انٹرٹینمنٹ

کپل شرما کا میڈی شو کی میزبانی کیلئے کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں ؟

کپل شرما کا میڈی شو کی میزبانی کیلئے کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں ؟

معروف پاکستانی کامیڈین افتخار ٹھاکر نے بھی بھارتی کامیڈین کپل شرما کی شہرت اور کامیابی کی تعریف کردی ۔افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے بھارتی شوبز انڈسٹری کی اخلاقیات کامیڈین کپل شرما کی شہرت اور کامیابی کے بارے میں بھی گفتگو کی ۔انہوں نے بتایا کہ کپل شرما بہت ملنسار شخص ہیں وہ بہت عاجزانہ طبیعت کے مالک ہیں ، جب بھی کوئی ان سے بات کرے تو اسے کبھی انداز نہیں ہوگا کہ وہ اتنا بڑا سٹار ہے کیونکہ ان میں بالکل بھی تکبر نہیں ہے ۔انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ کپل شرما کامیڈی شو کرنے کیلئے تقریباً پانچ کروڑ بھارتی روپے تو لے رہے ہوں گے یا شاید اس سے بھی زیادہ لے رہے ہوں کیونکہ اس کی شہرت بہت زیادہ ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image