پشاور:کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل میں انڈس ہائی پروین اور چھوٹے ٹرک میں تصادم کے باعث 7افراد جاں بحق ہوئے۔ریسکیو 1122کے مطابق حادثہ ٹنل کے قریب پیش آیا جس میں 5افراد زخمی ہوگئے جبکہ جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔زخمیوں کو سول ہسپتال درہ آدم خیل پشا ور منتقل کر دیا گیا ہے۔
کوہاٹ:وین اور ٹرک میں تصاددم،7افراد جاں بحق

کوہاٹ:وین اور ٹرک میں تصاددم،7افراد جاں بحق