شہناز گل نے سلمان خان کا نمبر بلاک کرنے کی وجہ بتادی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

شہناز گل نے سلمان خان کا نمبر بلاک کرنے کی وجہ بتادی

شہناز گل نے سلمان خان کا نمبر بلاک کرنے کی وجہ بتادی

شہناز گل نے سلمان خان کا نمبر بلاک کرنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ میں سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان سے ڈیبیو کرنیوالی اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا کہ جب انہیں فلم کی پیشکش کیلئے سلمان خان کی کال موصول ہوئی توانہوں نے نمبر ہی بلا ک کردیاتھا۔حال ہی میں اپنی فلم کی تشہیر کیلئے سلمان خان اور شہناز گل سمیت دیگر اداکار کامیڈی شودی کپل شرما شو میں شریک ہوئے ۔دوران انٹرویو شہناز نے بتایا کہ میں اس وقت امرتسر گوردوارے میں تھی جب مجھے کسی نامعلوم نمبر سے کال آئی اورمیری عادت ہے کہ میں ایسے نمبر ز کو بلاک کردیتی ہوں میں نے اس وقت بھی یہ ہی کیا۔

Exit mobile version