کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہو، خواجہ آصف پاکستان Roze News
پاکستان

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہو، خواجہ آصف

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہو، خواجہ آصف

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہو، خواجہ آصف

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہو، خواجہ آصف ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات خراب نہ ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے دور میں ایران کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے، پاکستان نے سعودی عرب ایران تنازع کے حل میں فعال کردار ادا کیا تھا۔مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی بنائیں، پاکستان اور ایران میں بلوچ علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان اور ایران کو مشترکہ طور پر ان تحریکوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔

Exit mobile version