پاکستان

کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام،ایئر پورٹس کیلئے نئے احکامات جاری

کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام،ایئر پورٹس کیلئے نئے احکامات جاری

کراچی:کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر پورٹس کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے جس کے تحت چین والے مسافروں کے لئے منفی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔سی اے اے حکام نے انٹریشنل آرائیول لاؤنج میں تعینات تمام متعلقہ عملے کو فیس ماسک لازمی پہننے کی ہدایت جاری کردی جبکہ پاکستان سے چین کے لئے پروازیں آپریٹ کرنے والی تمام ایئر لائنز کو مراسلہ جاری کردیا۔سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق بین الاقوامی مسافروں کیلئے بیلتھ ڈیکلیئریشن کوڈ،گریڈ کوڈ منسوخ کردیا گیا۔انٹرنیشنل ارائیول لاؤنج میں تمام عملہ فیس ماسک ضرور پہنے جبکہ انٹری پوائنٹس پر ڈی انفیکشن اور فیومیگیشن کے اقدامات اور بیرون ملک سے آنے ورالی پروازوں کے دوفیصد مسافروں کی کورونا اسکریننگ کو یقینی بنایا جائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image