کوئٹہ سے ڈاکٹر عثمان قاضی کا قریبی ساتھی خان لہڑی گرفتار جرائم Roze News
جرائم

کوئٹہ سے ڈاکٹر عثمان قاضی کا قریبی ساتھی خان لہڑی گرفتار

کوئٹہ سے ڈاکٹر عثمان قاضی کا قریبی ساتھی خان لہڑی گرفتار

کوئٹہ سے ڈاکٹر عثمان قاضی کا قریبی ساتھی خان لہڑی گرفتار

کوئٹہ:کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈاکٹر عثمان قاضی کا قریبی ساتھی خان لہڑی گرفتار کر لیا گیا۔ملزم پر کالعدم تنظیم کیلئے سہولت کاری کا الزام ہے، خان لہڑی نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری حاصل کی، ملزم بلوچستان میں پراسیکیوٹر کے عہدے پر فائز رہا۔
یاد رہے 18 اگست کو پولیس نے دہشت گردوں کی سہولت کاری کے الزام میں بلوچستان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (بیوٹمز) کے لیکچرار پروفیسر ڈاکٹر عثمان قاضی گرفتار کیا تھا۔
بلوچستان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے لیکچرار ڈاکٹر عثمان قاضی کو 12 اگست کی رات گھر سے گرفتار کیا گیا تھا، ملزم کو گرفتار خودکش بمبار کی نشاندہی پر پکڑا گیا۔11 اگست کو شہر میں گرفتار خودکش بمبار کی نشاندہی پر کارروائی کی گئی، ڈاکٹر عثمان نے دوران حراست دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

 

Exit mobile version