کوئٹہ ، چینی کی قیمت میں کمی معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

کوئٹہ ، چینی کی قیمت میں کمی

کوئٹہ ، چینی کی قیمت میں کمی

کوئٹہ ، چینی کی قیمت میں کمی

صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ، کوئٹہ شہر میں چینی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کمی ہوئی ہے ۔چینی پانچ روپے سستی ہونے کے بعد شہر میں چینی کی فی کلو قیمت 225 سے 220 روپے پر آگئی ہے ۔

Exit mobile version