تازہ ترین

کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان کی بھارت میں دہشتگردی کا ثبوت ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان کی بھارت میں دہشتگردی کا ثبوت ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان کی بھارت میں دہشتگردی کاثبوت ہے لہذا بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ ریمارکس غیر ضروری اور بے بنیاد ہیں اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ آج صبح 149 پاکستانیوں کو سوڈان سے لیکر طیارہ اسلام آباد پہنچا ،دومزید طیارے دو سو پاکستانیوں کو لیکر آج سوڈان سے پہنچیں گے سوڈان سے جدہ پہنچنے والے پاکستانیوں کوبھی پاکستان لایا جارہاہے ، پاکستانیوں کو محفوظ طریقے سے وطن لانے کا ہمارا منصوبہ کام کررہاہے۔کشمیر پر بات کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے علاقے میں سید شکیل یوسف نامی کشمیریوں کی پراپرٹیز پر قبضہ کرلیاگیا ، دونوں کشمیری پہلے ہی بھارت کی تحویل میں ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image