انٹرٹینمنٹ

کس فلم نے رانی مکھر جی کی زندگی تبدیل کی؟ جانیں

کس فلم نے رانی مکھر جی کی زندگی تبدیل کی؟ جانیں

رانی مکھر جی نے فلم کچھ کچھ ہوتا ہے سے اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز کے بعد کئی مشہور فلموں میں کام کیا۔رانی مکھر جی نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اپنے فلمی کیرئیر کے دوران آنیوالے چیلنجز کے بارے میں بات کی۔انہوں نے انکشاف کیا کہ مجھے لگتا ہے کہ میری زندگی میں ایک بڑی تبدیلی شاید اس وقت آئی ج میں نے کرن جوہر کی فلم کبھی الوداع نہ کہنا میں کام کیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے صحیح سے یاد نہیں ہے لیکن اسوقت میری عمر تقریباً ستائیس یا اٹھائیس سال کی تھی اور یہ وہ وقت تھا جب میں نے خود میں ایک بڑی تبدیلی محسوس کی اور خود مختار رہنا چاہا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image