کریتی سینن کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم میں کاجول اداکاری کریگی ، تفصیلات کے مطابق بالی وو ڈ ادکارہ کریتی سینن کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم میں کاجول اداکاری کریگی کریتی سینن نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلم دوپتی نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائیگی کریتی سینن نے منگل کو اپنا پروڈکشن ہاﺅس شروع کرنے کا اعلان بھی کیاتھا جس کا نام Blue butterfly films رکھا گیا ہے ۔
انٹرٹینمنٹ
کریتی سینن کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم میں کاجول اداکاری کریگی
- by web_desk
- جولائی 5, 2023
- 0 Comments
- 919 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this