کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی کھیل Roze News
کھیل

کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی

کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی

کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔مڈل آرڈر بیٹر کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیامیچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کیلئے کوئی دباﺅ نہیں تھا ، مصباح الحق سب سے بہتر ین کپتان رہے ۔دائیںہاتھ کے بیٹر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی میں شمولیت کی پیشکش کی ہے تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں ۔اسد شفیق نے تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی انہوں نے 77ٹیسٹ 60 ایک روز میچز اور 10 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ۔

Exit mobile version