کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا ، فواد چوہدری پاکستان Roze News
پاکستان

کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا ، فواد چوہدری

مذاکرات سے سیاسی درجہ حرارت نیچے آنا خوش آئند : فواد چودھری

مذاکرات سے سیاسی درجہ حرارت نیچے آنا خوش آئند : فواد چودھری

فواد چوہدری نے جشن آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے ۔فواد چوہدری نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا ، پندرہ لاکھ لوگوں نے شہادت کا رتبہ پایا فواد چوہدری کا اپنے ٹوئٹ میں مزید کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان تمام لوگوں کی مغفرت فرمائے ، یاد رہے کہ آج پاکستان بھر میں آزاد کی 76 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے ۔اس موقع پر ملک بھر میں اس دن کو ملی جوش و جذبے کیساتھ منانے کیلئے تقریبات کا انعقاد کیاجارہاہے ۔

Exit mobile version