کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش کے بعد سردی بڑھ گئی، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر اور اطراف میں ہلکی بارش ہوئی۔پیر کی شام بھی سپر ہائی وے نوری آباد، کاٹھور اور ملحقہ علاقوں میں بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا اور بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا۔گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Exit mobile version