پاکستان معیشت و تجارت

کراچی والوں کیلئے بھی بجلی مہنگی کردی گئی

کراچی والوں کیلئے بھی بجلی مہنگی کردی گئی

جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے بعد کراچی والوں کیلئے بھی بجلی مہنگی کردی گئی ۔آج کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کے دوران نیشنل ایکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔اس اضافے کے بعد کراچی کے صارفین پر چار ارب تیس کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔کراچی کے بجلی کے صارفین کو اگست میں یہ اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی نیپرا کے حکام کے مطابق یہ اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے جس کا کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image