کراچی میں آج کہاں تیز بارش کا امکان ؟ موسم Roze News
موسم

کراچی میں آج کہاں تیز بارش کا امکان ؟

کراچی میں آج کہاں تیز بارش کا امکان ؟

کراچی میں آج کہاں تیز بارش کا امکان ؟

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباﺅ مغرب کی جانب ہے ہوا کا یہ کم دباﺅ بلوچستان کے قریب ہورہاہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق ہوا کے کم دباﺅ کے باعث آج بھی کراچی میں ہلکی سے معتدل اور چند مقامات پر تیز بارش کاامکان ہے ۔موسمیاتی تجزیہ کار کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں اچھی بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلو د رہنے کا امکان ہے،شہر میں گرچ چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔

Exit mobile version