کراچی میں گذشتہ کئی روز کی طرح آج بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے او بارش کاامکان ہے ۔شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 23 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔شہر قائد شمال مغرب کی سمت سے چلنے والی ہواﺅں کی رفتار سات کلو میٹر فی گھنٹہ ہے جن میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے ۔
کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی