جرائم

کراچی ، ڈکیتی ،مزاحمت پرفائرنگ میں باپ بیٹا زخمی

کراچی ، ڈکیتی ،مزاحمت پرفائرنگ میں باپ بیٹا زخمی

کراچی میں سپر ہائی وے پرڈکیتی مذاحمت کے دوران ڈاکوﺅں کی فائرنگ میں باپ بیٹا زخمی ہوگئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی محمد وارث لاڑکانہ سے کراچی بیٹے کے گھر آیا تاتھا باپ اور بیٹے نے ایک ڈاکو کو پکڑا تو دوسر ے نے فائرنگ کردی پولیس کے مطابق ڈاکو کی فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی ہوئے جبکہ ملزمان موقع سے فرا رہوگئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image