جرائم

کراچی ، ناظم آباد میں ہوٹل پر بیٹھے شہریوں سے ڈاکوﺅں کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر چار میں مسلح ڈاکوﺅں نے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے شہریوں کو لوٹ لیا ۔واقعے کی سی سی ٹی وی کے مطابق سڑک کے کنارے چائے کے ہوٹل پر بیٹھے شہریوں کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان آئے اورا ن سے لوٹ مار کی ملزمان نے شہریوں سے موبائل فون اور نقد رقم چھینی جس کے بعد وہ باآسانی فرار ہوگئے ۔اس سے قبل بھی اسٹریٹ کرائم اور ہوٹلوں پر بیٹھے شہریوں کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آچکی ہیں جبکہ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image