پاکستان

کراچی ، فلسطین یکجہتی مارچ سے متعلق ٹریفک پلان

کراچی ، فلسطین یکجہتی مارچ سے متعلق ٹریفک پلان

کراچی میں ہونیوالے فلسطین یکجہتی مارچ سے متعلق ٹریفک پلان جاری کردیاگیا ۔مارچ شروع ہونے پر شاہراہ قائدین سگنل سے طارق روڈ تک سڑک بند کردی جائیگی۔شاہراہ قائدین سے سندھی مسلم جانیوالی سڑکون کو بند کردیا جائیگا جبکہ خالد بن ولید روڈ اور پی ای سی ایچ ایس بلاک تین جانیوالی سڑک بھی بند ہوگی ۔مارچ کے آگے بڑھنے پر خداداد سگنل سے کشمیر روڈ جانیوالی سڑک بند کردیاجائیگی ۔مارچ کے آگے بڑھتے ہی بند کی گئی سڑکوں کو کھول دیاجائیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image