تازہ ترین جرائم

کراچی ، فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ضیاءالرحمان جاں بحق

کراچی ، فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ضیاءالرحمان جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ضیاءالرحمان جاں بحق ہوگئے ۔پولیس نے فائرنگ کی جگہ سے نائن ایم ایم اور تیس بور پستول کے دس سے زائد خول قبضے میں لے لیے ۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں دو ہتھیار استعمال کیے گئے، واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے ۔عینی شاہدین نے بتایا کہ ملزمان موٹرسائیکل پر سوار تھے جبکہ بیک اپ پر بھی ان کے ساتھی موجو د تھے ۔کراچی پولیس چیف نے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سی ٹی ڈی نے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں آئی جی سندھ رفعت مختار نے بھی واقعے کا نوٹس لیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image