تازہ ترین جرائم

کراچی ، فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق

کراچی ، فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق جبکہ دو افراد زمی ہوگئے ۔جھگڑا بجلی کی تاروں میں کنڈا لگانے پر ہوا فائرنگ کرنیوالا گروپ چوری کی بجلی کے بدلے رقم وصول کرتا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق حبیب اللہ جماعت اسلامی کا کونسلر ہے ۔کارکن کے جاں بحق ہونے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان بھی عباسی شہید ہسپتال پہنچے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ کنڈا مافیا پی پی کی سرپرستی میں کام کررہی ہے واقعہ حکومت کیلئے شرمناک ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image