کراچی میں عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا مسافروں نے شکوہ کیا ہے کہ کراچی سے حیدر آباد جانیوالے مسافروں سے دو ہزار روپے تک کرایہ وصول کیاجارہاہے۔مسافرون کے مطابق کراچی سے سانگھڑ جانیوالے مسافروں سے 2300تک کرایہ وصول کیاجارہاہے ۔مسافروں کا کہنا ہے کہ عام دنوں میں حیدر آباد تک کا کرایہ 500 روپے جبکہ سانگھڑ تک کا کرایہ 700 روپے لیا جاتاہے۔مسافروں کا مزید کہنا ہے کہ عید بھی اپنوں میں منانی ہے اس لیے مجبوراً منہ مانگا کرایہ دینا پڑرہاہے ۔
معیشت و تجارت
کراچی ، عید سے قبل انٹر سٹی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیے
- by web_desk
- اپریل 21, 2023
- 0 Comments
- 1102 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this