کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نجی سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور ہی کیش وین سے لیکر فرار ہوگیا ، کیش وین میں 6 کروڑ 35 لاکھ روپے کی رقم موجود تھی ۔ملزم نے کیش وین سے رقم کا ر میں منتقل کی اور فرار ہوگیا واقعہ گذشتہ روز پیش آیا ہے گذشتہ روز پیش آیا ہے کورنگی صنعتی ایریا میں نجی سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور کیش وین لیکر فرار ہوا ، کیش وین میں موجود دیگر سکیورٹی گارڈ واقعے کے وقت نجی بینک سے رقم لینے گئے ہوئے تھے وین میں چھ کروڑ 35 لاکھ روپے کی رقم موجود تھی ، ملزم نے سیکٹر 16 کورنگی انڈسٹریلی ایریا میں کیش کار میں ٹرانسفر کیا اور وین چھوڑ کر ساتھیوں کے ہمراہ کار یں فرار ہوا۔
کراچی ، سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور سوا 6 کروڑ کیش وین سے لیکر فرار

کراچی ، سکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور سوا 6 کروڑ کیش وین سے لیکر فرار