پاکستان

کراچی ، بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

کراچی ، بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

کراچی میں بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے کراچیک کے بڑے کاروباری علاقے صدر اور اس کے اطراف میں رہائش پذیر بوہری براری نے نماز عید طاہر ی مسجد میں ادا کی ۔نماز عید کی ادائیگی کے دوران صدر طاہر ی مسجد کی طرف آنیوالی سڑکوں کو رکاﺅٹیں لگا کر بند کردیاگیا تھا۔بوہری برادری کی جانب سے نماز عید الفطر میں ملک کی سالمیت اورامن و سلامتی کی دعائیں مانگی گئیں بوہری برادری کے افراز نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی ۔بوہری برادری کے نماز عید کے اجتما ع کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image