کراچی میں برساتی نالے کا پانی ملیر ایکسپریس کے قریب عظیم پورہ کالونی میں داخل ہوگیا ۔پانی کا بہاﺅتیز ہونے کی وجہ سے مقامی لوگ پھنس گئے ملیر ندی کی سطح بلند ہونے کے سبب دونوں کا زوے ٹریفک کیلئے بند کردیئے گئے ہیں ۔ٹریفک کو گودام چورنگی سے جام صادق برج کی طرف بھیجا جانے لگا ، بلوچ پل سے ٹریفک کو ایکسپریس وے قیوم آباد کی طرف بھیج دیا گیا۔ریسکو 1122 کے عملے نے مقامی لوگوں کے پھنسے کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا اور 3 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔
کراچی ، برساتی نالے کا پانی عظیم پورہ کالونی میں داخل

کراچی ، برساتی نالے کا پانی عظیم پورہ کالونی میں داخل