جرائم

ڈی جی خان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 خوارج دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

ڈی جی خان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 خوارج دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

ڈیرہ غازی خان: سی ٹی ڈی نے امن کے دشمنوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ پر سی ٹی ڈی اور فتنہ الخوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ سے 2 خوارج موقع پر ہی جاں بحق، 2 فرار ہوگئے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے دستی بم، دو رائفلیں، گولیاں اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کا عمل بھی جاری ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image