شمالی وزیرستان میں کوٹ اعظم اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔کلاچی میں انٹیلی جنس بنیاوں پڑآپریشن میں دو دہشتگرد مارے گئے جبکہ جنوبی وزیرستان کے علاقے کو ٹ اعظم میں الگ آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد کیاگیا ہے جبکہ ہلاک دہشتگرد فورسز اور سویلینز پرحملوں میں ملوث تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ علاقے میں دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے