ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں

tail gas

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں

اسلام آباد:ڈیرہ اسماعیل خان میں تیس وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔پٹرولیم ڈویژن کے بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے تیس اور گیس کے ذخائر سے یومیہ39.12ملین مکعب کیوبک فیٹ گیس اور یومیہ1840بیرل تیل حاصل ہوگا۔چند ورز قبل سندھ میں بھی تیل وگیس کے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے تیل اور گیس کی درآمدات پر انحصار میں کمی واقع ہوگی۔

Exit mobile version