ڈیرہ ، گیس تلاش کرنیوالی کمپنی کے قافلے پر حملہ ،اہلکار شہید ، متعدد افراد زخمی پاکستان Roze News
پاکستان

ڈیرہ ، گیس تلاش کرنیوالی کمپنی کے قافلے پر حملہ ،اہلکار شہید ، متعدد افراد زخمی

ڈیرہ ، گیس تلاش کرنیوالی کمپنی کے قافلے پر حملہ ،اہلکار شہید ، متعدد افراد زخمی

ڈیرہ ، گیس تلاش کرنیوالی کمپنی کے قافلے پر حملہ ،اہلکار شہید ، متعدد افراد زخمی

ڈی آئی خان میں آئل اینڈ گیس نجی ڈرلنگ کمپنی کے قافلے پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور بارہ افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے سب ڈویژن درہ زندہ کے علاقے میں پیش آیا ، زخمی ہونیوالے افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کردیا ، دوسری جانب ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال فیضی نے بتایا کہ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے ۔

Exit mobile version