ڈاکٹر یاسمین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا جرائم Roze News
جرائم

ڈاکٹر یاسمین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا

ڈاکٹر یاسمین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا

ڈاکٹر یاسمین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہوگیا ہے ۔گذشتہ سماعت میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیاتھا۔عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

Exit mobile version