لاہور:ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور انوش مسعود چودھری کا تبادلہ کر دیا گیا، رات گئے آئی جی پنجاب نے سی پی او انوش مسعود کو رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔انوش مسعود چودھری کو فوری طور پر پنجاب سے فارغ کر دیا گیا، چیف سیکرٹری نے انوش مسعود چودھری کو فیڈریشن رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، اے آئی جی فنانس محمد نوید کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور تعینات کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کو ایک سال سے زائد عرصے سے ایس ایس پی تعینات کیا گیا تھا۔
پاکستان
ڈاکٹر انوش مسعود کا تبادلہ، خدمات وفاق کے سپرد
- by web_desk
- ستمبر 19, 2024
- 0 Comments
- 280 Views
- 3 مہینے ago
Leave feedback about this